Sunday, January 24, 2016
Friday, January 22, 2016
Sunday, January 17, 2016
Sunday, January 10, 2016
Geo news Star urdustar
اپنے لئے ایک نیک بیوی اور نیک بیٹی کی کی آرزو رکھتے ہو تودوسروں کی ماؤں ، بہنوں اور بیٹیوں کو بھی عزت دینا سیکھو
کیونکہ قرآن پاک میں ہے
الخَبيثٰتُ لِلخَبيثينَ وَالخَبيثونَ لِلخَبيثٰتِ ۖ وَالطَّيِّبٰتُ لِلطَّيِّبينَ وَالطَّيِّبونَ لِلطَّيِّبٰتِ ۚ﴿٢٦﴾ سورة النور)ترجمہ( ناپاک عورتیں ناپاک مردوں کے لئے ہیں اور ناپاک مرد ناپاک عورتوں کے لئے ہیں۔
اور پاکیزہ عورتیں پاکیزہ مردوں کے لئے ہیں اور پاکیزہ مرد پاکیزہ عورتوں کے لئے ہیں۔
Subscribe to:
Posts (Atom)