Sunday, January 10, 2016

Geo news Star urdustar












اپنے لئے ایک نیک بیوی اور نیک بیٹی کی کی آرزو رکھتے ہو تودوسروں کی ماؤں ، بہنوں اور بیٹیوں کو بھی عزت دینا سیکھو
کیونکہ قرآن پاک میں ہے
الخَبيثٰتُ لِلخَبيثينَ وَالخَبيثونَ لِلخَبيثٰتِ ۖ وَالطَّيِّبٰتُ لِلطَّيِّبينَ وَالطَّيِّبونَ لِلطَّيِّبٰتِ ۚ﴿٢٦﴾ سورة النور)ترجمہ( ناپاک عورتیں ناپاک مردوں کے لئے ہیں اور ناپاک مرد ناپاک عورتوں کے لئے ہیں۔
اور پاکیزہ عورتیں پاکیزہ مردوں کے لئے ہیں اور پاکیزہ مرد پاکیزہ عورتوں کے لئے ہیں۔


Prince Nomi janu urdustar

خودی پہ مان اتنا ہے
کبھی
مڑ کر نہیں دیکھا
جسے کہہ دوں کہ میرا ہے
اسے ہونا بھی پڑتا ہے

Sara URdustar


غالب ہمیں نہ چھیڑ کہ پھر جوش رشک


سے بیٹھے ہیں ہم تہیہ طوفاں کیے ہوئے


Rabia Butt with friends Urdustar

کہانیاں ہی سہی، سب مبالغے ہی سہی
اگر وہ خواب ہے، تعبیر کرکے دیکھتے ہیں
احمد فراز