Sunday, January 10, 2016

Sara URdustar


غالب ہمیں نہ چھیڑ کہ پھر جوش رشک


سے بیٹھے ہیں ہم تہیہ طوفاں کیے ہوئے


Rabia Butt with friends Urdustar

کہانیاں ہی سہی، سب مبالغے ہی سہی
اگر وہ خواب ہے، تعبیر کرکے دیکھتے ہیں
احمد فراز