Friday, December 18, 2015

Mera Naam


 

پھر زخم نہ کھل جائیں کہیں آل علیء کے،
جلتےھوئے خیموں کی وہی شام نہ لکھنا،
جو ذکر نہ کرتے ھوں حسینء ابن علیء کا،
اس شہر کے لوگوں میں میرا نام نہ لکھنا..
(محسن نقوی)