Saturday, August 29, 2015

Kachi umer urdustar

ہم نے کچی عمروں میں جیون کے سب دکھ جھیلے ہیں
KS..جن عمروں میں سب رکھتے ہیں مور کے پنکھ کتابوں میں

Dil souraat

دل صورت ہے اب یار کی، اور جسم پرویا عشق میں
میرا حسن مکمل ہو گیا، میں اتنا رویا عشق میں..Ks