Saturday, November 15, 2014

Loveing Point


Love Dateing



New Star

اِک آگ غمِ تنہائی کی، جو سارے بدن میں پھیل گئی
جب جسم ہی سارا جلتا ہو پھر دامنِ دل کو بچائیں کیا
ہم نغمہ سرا کچُھ غزلوں کے، ہم صُورت گر کچُھ خوابوں کے !
بے جذبۂ شوق سُنائیں کیا، کوئی خواب نہ ہو، تو بتائیں KS.کیا

Mendi girl lahore

Naam likha Khuda ne, jis dil pe Mustafa ka
ban jata hai jo gadagar Habib-e-Khuda ka
Le chalo is beemaar ko dar-e-Mustafa pe
nahain kuch kaam yahan pe Khuram dawa ka!

Friday, November 14, 2014

Hawa Ky Beti

‫آج سے بہت سال پہلے الله نے "انسان " کو بنایا۔
یعنی "مرد " کو۔۔
اس وقت الله نے مجھے اسکے ساتھ نہیں بنایا, صرف مرد ہی کو بنایا,
پھر مرد کو علم عطا کیا اور سارے فرشتوں کو اسے سجدہ کرنے کو کہا،
میں اس وقت بھی نہیں تھی۔۔
مجھے الله نے اسکے کافی دیر بعد بنایا،
اور عجیب بات یہ ہے کے مرد کو الله نے مٹی سے بنایا، بے جان مٹی سے۔۔ بے رونق مٹی سے۔۔ ایسی مٹی جس میں خوشبو تک نہیں تھی۔۔!
لیکن مجھے الله نے مرد کی پسلی سے پیدا کیا۔
عجیب بات ہے ناں !!!
مجھے اس نے ایک ایسی چیز سے بنایا جسے الله نے علم کی طاقت دی جسے الله نے فرشتوں سے سجدہ کروایا۔۔
جس کو سجدہ کرنے سے انکار پر ابلیس ہمیشہ کے لئے معتوب قرار دے دیا گیا، جسے الله نے زمیں پر اپنی خلافت کے لئے منتخب کیا۔۔
کیسی عجیب بات ہے ناں کے مرد کے لئے استعمال ہونے والا مٹیریل بالکل عام اور معمولی تھا، اور مجھے بنانے کے لئے لیا جانے والا مٹیریل کتنا ا علی تھا۔۔!
پھر بھی زمیں پر مجھے کبھی وہ عزت، قدر، اور اہمیت حاصل نہ ھوئی جو مرد کو حاصل ہے۔۔
کیوں ۔۔۔؟؟
کیوں کہ "میں ایک عورت ہوں"‬