Saturday, December 26, 2015

Naraaz urdustar
















اِک دُھواں سا کہیں... اندر سے___، اُٹھا آتا ہے..
اپنی سانسوں سے__، میری روح جلی ہو، جیسے..!!

Mera Naam


 

پھر زخم نہ کھل جائیں کہیں آل علیء کے،
جلتےھوئے خیموں کی وہی شام نہ لکھنا،
جو ذکر نہ کرتے ھوں حسینء ابن علیء کا،
اس شہر کے لوگوں میں میرا نام نہ لکھنا..
(محسن نقوی)

Saturday, September 19, 2015

Nelaam khan

کر کر کے منتیں تیری عادت بگاڑ دی    
دانستہ ہم نے تجھ کو ستم گر Neelam بنا دیا