Ads

Sunday, January 31, 2016

hum kisiki mohabbat

hum kisiki mohabbat ka jawab kya de,khamosh labo ko awaz kya de,khud mitt chuke he kisi ki mohabbat me,kisiko pyar ki saugat kya de...!http://i42.tinypic.com/119bgoj.jpg

Thursday, January 28, 2016

study eyes want face City Urdustar

جس کی آنکهیں مجهے اندر سے بهی پڑهہ سکتی ہوں
کوئی چہرہ تو میرے شہر میں ایسا لا دے..Ks

Tuesday, January 26, 2016

Zara Khan Urdustar

وہ قافلہ کسی اندھے نگر سے آیا تھا...
ہر ایک شخص کا تکیہ کلام آنکھیں تھیں..

سلسلہ آنکھوں میں تا حد نظر آنکھوں کا ہے
 راستہ کیا کیا چراغوں کی طرح تکتے تھے لوگKS>

Sunday, January 24, 2016

Saba khalid with friends Urdustar

خوبصورت یونہی نہیں ہوں میں
تیرے غم کا نکھار ہے مجھ پر
!!

Friday, January 22, 2016

urdustar Sarwat ALi

جنُونِ عِشق کی تاثِیر تو، یہ تھی اختر
کہ ہم نہیں، وہ خود اِظہارِ آرزُو کرتے

Sunday, January 10, 2016

Geo news Star urdustar












اپنے لئے ایک نیک بیوی اور نیک بیٹی کی کی آرزو رکھتے ہو تودوسروں کی ماؤں ، بہنوں اور بیٹیوں کو بھی عزت دینا سیکھو
کیونکہ قرآن پاک میں ہے
الخَبيثٰتُ لِلخَبيثينَ وَالخَبيثونَ لِلخَبيثٰتِ ۖ وَالطَّيِّبٰتُ لِلطَّيِّبينَ وَالطَّيِّبونَ لِلطَّيِّبٰتِ ۚ﴿٢٦﴾ سورة النور)ترجمہ( ناپاک عورتیں ناپاک مردوں کے لئے ہیں اور ناپاک مرد ناپاک عورتوں کے لئے ہیں۔
اور پاکیزہ عورتیں پاکیزہ مردوں کے لئے ہیں اور پاکیزہ مرد پاکیزہ عورتوں کے لئے ہیں۔


Prince Nomi janu urdustar

خودی پہ مان اتنا ہے
کبھی
مڑ کر نہیں دیکھا
جسے کہہ دوں کہ میرا ہے
اسے ہونا بھی پڑتا ہے

Sara URdustar


غالب ہمیں نہ چھیڑ کہ پھر جوش رشک


سے بیٹھے ہیں ہم تہیہ طوفاں کیے ہوئے


Rabia Butt with friends Urdustar

کہانیاں ہی سہی، سب مبالغے ہی سہی
اگر وہ خواب ہے، تعبیر کرکے دیکھتے ہیں
احمد فراز

Thursday, January 7, 2016

jala ali with sistar urdustar




My khala my nano urdustar


Maryam Nawaz Family urdustar

مجھ کو کھو دو گے تو پچھتاؤ گے بہت
یہ آخری غلطی تم خوب سوچھ کے کرنا
.

intaha urdustar





Hazraat Ali hisab main mahraat urdustar



malala urdustar



urdustar shah jahan



urdu star Geo Sahafi

چاہتا ہوں کے کوئی ایسی کہانی لکھوں....
جس میں راجہ نہ ہو محتاج کسی رانی کا...
خاموش محبت

eman dua urdustar




Maryam Nawaz Urdustar bachpan




Friday, January 1, 2016

Khurram shehzad urdustar

﷽ۃ
تمام اہل وطن ،کل عالم اسلام اور دنیا میں امن و سلامتی کے سب پیروکاروں کے لئیے نئے عیسوی سال 2016 کا آغاز اس دعا کے ساتھ کہ اللہ تعالیٰ سب کو نیکی اور ہدائت کی روشنی عطاء فرمائے، دلوں اور زبانوں مین پڑی ہوئی گرہیں کھول دے،وطن عزیز کی دہشت گردی سے نجات، خودداری، خوشحالی اور خودمختاری کی منزل جلدازجلد حاصل ہو پاکستان، عالم اسلام کے تمام مصائب کے ازالے کے اسباب اور کشمیر و فلسطین سمیت دنیا کے ہر خطے سے ظلم و بربریت کا خاتمہ ہو ،محکوموں کو آزادی کی نعمت ملے پاکستان سمیت تمام دنیا امن سلامتی اور خوشحالی کا گہوارہ بن جائے
آمین ثم آمین
﷽ۃ
اَلْحَمْدُ للهِ رَبِّ الْعٰلَمِينَ ۃ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ ۃ مٰلِكِ يَوْمِ الدِّيْنِ ۃ إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ ۃ أِهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ ۃ صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّآلِّينَ ۃ
ترجمہ
اللہ کے نام سے شروع جو بڑا مہربان نہایت رحم فرمانے والا ہے
سب تعریفیں اللہ ہی کے لیے ہیں جو تمام جہانوں کی پرورش فرمانے والا ہے ،نہایت مہربان اور بہت رحم فرمانے والا ہے روز جزا کا مالک ہے (یا اللہ پاک) ہم آپ کی ہی عبادت کرتے ہیں اور آپ ہی سے مدد چاہتے ہیں ہمیں سیدھا راستہ دکھائیے ان لوگوں کا راستہ جن پر آپ نے انعام فرمایا۔ ان لوگوں کا نہیں جن پر غضب کیا گیا اور نہ (ہی) گمراہوں کا۔
آمین ثم آمین