Ads

Friday, February 13, 2009

Riffat Zahra Lahore

یہ ضروری تو نہیں ہر شخص مسیحا ہی ہو
پیار کے زخم امانت ہیں دکھایا نہ کرو
شہرِ احساس میں پتھرائو بہت ھے محسن
دل کو شیشے کے جھروکوں میں سجایا نہ کرو!

No comments:

Post a Comment